Home / اہم خبریں / مریم نواز کی جناح ہسپتال آمد پر دھکم پیل، کیمرہ سر پر لگ گیا

مریم نواز کی جناح ہسپتال آمد پر دھکم پیل، کیمرہ سر پر لگ گیا

لاہور ( بیورو رپورٹ) مریم نواز کی جناح ہسپتال آمد پر دھکم پیل کے دوران کیمرہ سر پر لگ گیا۔ نواز شریف کے علاج کے معاملے پر محکمہ داخلہ پنجاب کی سفارشات ایوان وزیراعلی کو بھجوا دی گئیں۔ ادھر نواز شریف کے علاج کے معاملے پر محکمہ داخلہ پنجاب نے سفارشات ایوان وزیراعلیٰ کو بھجوا دیں، سفارشات میں میڈیکل سمیت دیگر ٹیسٹ کی رپورٹس لگائی گئیں۔ سفارشات میں کہا گیا ہے کہ نواز شریف کی انجیو گرافی کا فیصلہ خاندان والوں نے کرنا ہے، سابق وزیراعظم کو مزید کتنے دن ہسپتال میں رکھنا ہے، رپوٹس دیکھنے کے بعد فیصلہ ہوگا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ کو موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے 6.4 ارب ڈالر کی اضافی سرمایہ کاری درکار، پی آئی ڈی سی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پارٹنرز اِن ڈویلپمنٹ اینڈ کنسلٹنسی (پی آئی ڈی سی) کی نئی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے