Home / اہم خبریں / میرپورخاص ڈگری پولیس اسٹیشن کی حدود نگان اسٹاپ پر جھاڑیوں سے نوجوان کی گولیوں سے چھنی لاش برآمد

میرپورخاص ڈگری پولیس اسٹیشن کی حدود نگان اسٹاپ پر جھاڑیوں سے نوجوان کی گولیوں سے چھنی لاش برآمد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ڈگری پولیس اسٹیشن کی حدود نگان اسٹاپ پر جھاڑیوں سے نوجوان کی گولیوں سے چھنی لاش برآمد۔ پولیس کا کہنا ہے کہ رات گئے لاش کی موجودگی کی اطلاع ملی۔ لاش کی شناخت انکے کارڈ سے جاويد اقبال ولد محمد رمضان آرائیں سے ہوئی۔ مقتول ڈگری شوگر مل کا ملازم ہے لاش پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری اطلاعات سندھ کا ایس پی آر اے آفس کا دورہ، صحافیوں کے مسائل اور پیشہ ورانہ تربیت پر تبادلہ خیال

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری اطلاعات سندھ کاشف گلزار شیخ نے سندھ اسمبلی میں سندھ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے