تازہ ترین
Home / پاکستان / نیب میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے

نیب میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے

اسلام آباد (نوپ نیوز) نیب میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلےعرفان نعیم منگی ڈی جی نیب راولپنڈی، مرزا عرفان بیگ ڈی جی نیب بلوچستان، فرمان اللہ ڈی جی نیب کے پی کے، فاروق ناصر اعوان کو ڈی جی ٹریننگ تعینات کر دیا گیا جبکہ ناصر اقبال کو ڈی جی آگاہی تعینات کر دیا گیا-

نیب میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے فائل فوٹو

About admin

یہ بھی پڑھیں

سجاس کے وفد کی ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے صدر و کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فرنچائز اونر ندیم عمر سے ملاقات، کلب کرکٹ کے لیے مستقل ونڈو مختص کرنے پر زور

کراچی، (رپورٹ ذیشان حسین /اسپورٹس رپورٹر) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) کے وفد …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے