Home / اہم خبریں / کراچی گارڈن کے علاقے میں ناکہ لگا کر پولیس افسران پولیس اہلکاروں کو کرونا وائرس سے بچاؤ کے بارے میں حفاظتی طریقہ کار بتا رہے ہیں

کراچی گارڈن کے علاقے میں ناکہ لگا کر پولیس افسران پولیس اہلکاروں کو کرونا وائرس سے بچاؤ کے بارے میں حفاظتی طریقہ کار بتا رہے ہیں

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی گارڈن کے علاقے میں ناکہ لگا کر پولیس افسران پولیس اہلکاروں کو کرونا وائرس سے بچاؤ کے بارے میں حفاظتی طریقہ کار بتارہے ہیں جبکہ پولیس اہلکاروں کو یہ بھی باور کروایا گیا کہ حکومت سندھ کے فیصلوں پر من و عن عمل کروایا جاۓ اور بلاوجہ گھومنے والے موٹرسائیکل سوار، اور گاڑی سواروں بھی سوال کیا جاۓ کہ وہ کیوں سڑکوں پر ہیں اور کس وجہ سے باہر نکلے ہیں؟ جو بلاوجہ باہر نکلے انہیں روک کر ان سے پوچھا جائے کہ وہ کس مقصد کے لیے گھر سے باہر نکلے اگر وہ کوئی مثبت جواب نہیں دے پائے تو فوری پولیس موبائل بلا کر ان کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے تو یہ بھی کہا کہ اگر کوئی شخص بلاوجہ اس حوالے سے روڈ پر گھومتا ہے اور آپ سے بدتمیزی بھی کرتا ہے تو ایسے لوگوں کے خلاف قانون فوری حرکت میں آۓ گا اور اس کے خلاف فوری ایف آئی آر کاٹی جائے گی، دوسری طرف اقدامات کر رہے ہیں لوگ اپنے گھروں تک محدود ہے بلاوجہ گھروں سے باہر نہ نکلے جن کو ضروری سامان لینا ہے وہ باہر نکلیں تو یہ سب کے لئے بہتر ہوگا بلاوجہ گھروں سے باہر نکلنے سے گریز کریں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے