Home / اہم خبریں / صوبائی وزیر خوراک و اقلیتی امور سیٹھ ہری رام کشوری لال کے فرزند سیٹھ کرن کمار نے پھلاڈیوں کے گوٹھ عبدالکریم بخش شر میں ہادی بخش شر کے انتقال پر ان کے گھر جاکر تعزیت کی

صوبائی وزیر خوراک و اقلیتی امور سیٹھ ہری رام کشوری لال کے فرزند سیٹھ کرن کمار نے پھلاڈیوں کے گوٹھ عبدالکریم بخش شر میں ہادی بخش شر کے انتقال پر ان کے گھر جاکر تعزیت کی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سیٹھ کرن کمار کی ہادی بخش شر کے انتقال پر تعزیت صوبائی وزیر خوراک و اقلیتی امور سیٹھ ہری رام کشوری لال کے فرزند سیٹھ کرن کمار نے پھلاڈیوں کے گوٹھ عبدالکریم بخش شر میں ہادی بخش شر کے انتقال پر ان کے گھر جاکر تعزیت کی اس موقع پر ان کے ہمراہ نواب خان خاصخیلی، ایڈووکیٹ مجیب الرحمن شر، فقیر محمد عرس راجڑ اور دیگر بھی موجود تھے۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے