Home / اہم خبریں / ایم کیو ایم پاکستان میرپورخاص رابطہ کمیٹی، سندھ تنظیمی کمیٹی کا حق پرست کونسلرز رئیس قریشی کے والد اور حق پرست کونسلر توفیق ملک کےتایا زاد بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت

ایم کیو ایم پاکستان میرپورخاص رابطہ کمیٹی، سندھ تنظیمی کمیٹی کا حق پرست کونسلرز رئیس قریشی کے والد اور حق پرست کونسلر توفیق ملک کےتایا زاد بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) رکن رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر ظفر کمالی، انچارج سندھ تنظیمی کمیٹی سلیم رزاق و اراکین سندھ تنظیمی کمیٹی، نگراں ڈسٹرکٹ انچارج خوشی محمد و اراکین ڈسٹرکٹ کمیٹی، چیئرمین بلدیہ انجینئر کامران شیخ اور وائس چیئرمین فرید احمد خان نے یوسی سی 1 کے کمیٹی ممبر و حق پرست کونسلر رئیس قریشی کے والد اور یوسی اے 7 کے حق پرست کونسلر توفیق ملک کے تایا زاد بھائی کے انتقال پر سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کیا اور مرحومین کی مغفرت و بلند درجات اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے