تازہ ترین
Home / اہم خبریں / الغوثیہ ویلفئیر آرگنائزیشن جنوبی پنجاب کی جانب سے یوم عاشورہ کے موقعے پر سبیل امام حسین کے کیمپ کا انعقاد

الغوثیہ ویلفئیر آرگنائزیشن جنوبی پنجاب کی جانب سے یوم عاشورہ کے موقعے پر سبیل امام حسین کے کیمپ کا انعقاد

راجن پور (بیورو رپورٹ) الغوثیہ ویلفئیر آرگنائزیشن کی جانب سے محرم الحرام میں یوم عاشورہ کے موقع پر الغوثیہ ویلفئیر آرگنائزیشن جنوبی پنجاب کے صدر محمد ندیم قریشی نے سبیل امام عالی مقام حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور شہداء کربلا کی یاد لگائی گئی جس میں زائرین کی تواضح کے لئے ٹھنڈے پانی اور شربت کا اہتمام کیا گیا سیکورٹی وجوہات کی بنا پر ان کو ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سبیل کی اجازت نہیں ملی مگر اس کے باوجود الغوثیہ ویلفئیر آرگنائزیشن جنوبی پنجاب کے صدر نے اپنی واساط کے مطابق اس سبیل کا اہتمام کیا- الغوثیہ ویلفئیر آرگنائزیشن کے بانی و چیئرمین محمد حسین روموی، مرکزی سینئر وائس چیئرمین ڈاکٹر شاہد عمران چشتی و دیگر عہدیداروں نے جنوبی پنجاب کے صدر اور ان کی ٹیم کے اس کار خیر کو سرہاتے ہوۓ کہا کہ اہل بیت سے محبت اور عقیدت الغوثیہ ویلفئیر آرگنائزیشن کے ہر ممبر کے دل میں ہے اور یہ ہی وہ جذبہ ہے جو انسانیت کی خدمت ہے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

عبداللہ شفیق کی شاندار بیٹنگ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو اٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز برا بر کر دی

پورٹ آف اسپین، (اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز ویسٹ انڈیز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے