Home / اہم خبریں / کراچی کے علاقے کورنگی انڈسٹریل ایریا میں نجی اسپتال میں ڈاکٹر کی مبینہ غفلت سے مریضہ جاں بحق

کراچی کے علاقے کورنگی انڈسٹریل ایریا میں نجی اسپتال میں ڈاکٹر کی مبینہ غفلت سے مریضہ جاں بحق

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کے علاقے کورنگی انڈسٹریل ایریا میں نجی اسپتال میں ڈاکٹر کی مبینہ غفلت سے مریضہ جاں بحق ہوگئی جس کے بعد عملہ اسپتال چھوڑ کر فرار ہوگیا۔ واقعے کے بعد مقتول خاتون کے اہلخانہ نے شدید احتجاج کرنے ہوئے اعلیٰ حکام سے انصاف دلانے کا مطالبہ کیا ہے۔ واقع کی اطلاع ملنے پر پولیس کی نفری موقع پر پہنچ گئی ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پہلی IoBM اسکواش سیٹلائٹ چیمپئن شپ 2026 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ (IoBM) نے سندھ اسکواش ایسوسی ایشن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے