تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص میں مضرِ صحت کولڈرنکس کی فیکٹری کا انکشاف، گندگی کے ڈھیر، مضر صحت رنگ اور کیمیکل کا آزادانہ استعمال

میرپورخاص میں مضرِ صحت کولڈرنکس کی فیکٹری کا انکشاف، گندگی کے ڈھیر، مضر صحت رنگ اور کیمیکل کا آزادانہ استعمال

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں مضرِ صحت کولڈرنکس کی فیکٹری کا انکشاف۔ فیکٹری مالک غلام محمد کا موقف ہے کہ اس فیکٹری کو محکمہ سینٹرل ایکسائز ڈیپارٹمنٹ نے کولڈرنکس بنانے کی اجازت دی ہے، یہ کولڈرنکس سیکرین، سوڈا واٹر اور رنگ برنگی مضرِ صحت رنگ استعمال کرکے بنائی جارہی، شہر کے علاوہ چھوٹے گاؤں گوٹھوں میں سپلائی کی جارہی ہے جسے دوکاندار 10 روپے کی فروخت کرتا ہے، اس کولڈرنک میں مختلف رنگ ڈال کر گندگی کے ماحول میں بنایا جارہا ہے، اس کارخانے میں غیر معیاری کولڈرنک کی تیاری گزشتہ 14 سال سے جاری ہے، مختلف مشروبات کے نام سے سیکرین سے تیار یہ بوتلیں بچے زیادہ استعمال کرکے بیمار پڑجاتے ہیں، اس غیر معیاری فیکٹری تک نوپ نیوز کی رسائی لیکن انتظامیہ بے خبر۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

جامعہ کراچی اور ڈاکٹر عیسیٰ لیبارٹری کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) جامعہ کراچی کے شعبہ فزیالوجی اور ڈاکٹر عیسیٰ لیبارٹری اینڈ ڈائیگناسٹک …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے