تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ڈی ای او پرائمری مقرر نا ہونے کےخلاف پ ٹ الف کی جانب سے نیشنل پریس کلب میہڑ کے سامنے احتجاج

ڈی ای او پرائمری مقرر نا ہونے کےخلاف پ ٹ الف کی جانب سے نیشنل پریس کلب میہڑ کے سامنے احتجاج

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمن قمبرانی) ڈی ای او پرائمری مقرر نا ہونے کےخلاف پ ٹ الف کی جانب سے نیشنل پریس کلب میہڑ کے سامنے احتجاج، تفصلات کے مطابق میہڑ ضلعہ دادو میں 3 ماہ سے ڈی ای او پرائمری کی سیٹ خالی ہونے اور ڈی ای او مقرر نا ہونےکے خلاف تحصیل صدر اعجاز چانڈیو اور عبدالصمد بگھیو کی رہنمائی میں سیکڑوں اساتذہ کا سید علی اصغر شاه اسکول سے نیشنل پریس کلب میہڑ تک احتجاجی مظاہرہ کر کے دھرنا دیا گیا اساتذہ نے نیشنل پریس کلب میہڑ کے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا 3 ماہ سے ضلع دادو میں ڈی ای او کی پوسٹ خالی ہے جس کے باعث اساتذہ کے کئی جائز مسائل حل نہیں ہو رہے ہم صوبائی وزیر تعلیم اور وزیر اعلیٰ سندھ سے مطالبہ کر رہے ہیں کہ جلد سے جلد دادو ضلع میں ڈی ای او مقرر کر کے اساتذہ کی بے چینی ختم کی جائے دوسرے جانب سے احتجاج کا دائرہ وسیع کیا جائے گا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے چوہدری شجاعت حسین لیڈیز اینڈ چلڈرن پارک کنجاہ کا گجرات میں افتتاح کر دیا

گجرات،(رپورٹ ، مرزا عادل رحمان) وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے کنجاہ میں چوہدری شجاعت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے