تازہ ترین
Home / اہم خبریں / لاہور گرائمر سکول (ایل جی ایس) انٹر پرائز سکول سسٹم شورکوٹ روڈ پیرمحل میں ایک روزہ شاندار فن فئیر پروگرام اتوار منعقدہ ہوگا

لاہور گرائمر سکول (ایل جی ایس) انٹر پرائز سکول سسٹم شورکوٹ روڈ پیرمحل میں ایک روزہ شاندار فن فئیر پروگرام اتوار منعقدہ ہوگا

پیرمحل (رپورٹ: ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) لاہور گرائمر سکول (ایل جی ایس) انٹر پرائز سکول سسٹم شورکوٹ روڈ پیرمحل میں ایک روزہ شاندار فن فئیر پروگرام بروز اتوار 27 جنوری 2019 منعقدہ ہو رہا ہے جس میں کھانے پینے کے مختلف اسٹال لگوائے گئے ہیں بچوں کے لیے کھیلیں اور سپشل جدید آرٹس پروگرام میجک شو ہو گا سکول ہذا کو دلہن کی طرح سجا دیا گیا ہے، پروگرام انشاء اللہ تعالیٰ صبح 10 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہیں گے یاد رہے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ پہلی بار شاندار پروگرام ہو رہا ہے جو کہ صرف طلبہء اور طالبات کے علاوہ اوپن ہر کوئی فمیلز کے ساتھ اسکولز داخل ہو سکیں گے۔ پروگرام کا مقصد عوام میں شعور بیدار کرنا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے چوہدری شجاعت حسین لیڈیز اینڈ چلڈرن پارک کنجاہ کا گجرات میں افتتاح کر دیا

گجرات،(رپورٹ ، مرزا عادل رحمان) وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے کنجاہ میں چوہدری شجاعت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے