نیشنل پریس کلب کراچی اور غازی پاکستان فاؤنڈیشن کے اشتراک سے چوھدری رحمت علی (بانی) لفظ پاکستان کی 124 ویں سالگرہ پر خراج عقیدت پیش کیا گیا
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیشنل پریس کلب کراچی اور غازی پاکستان فاؤنڈیشن کے اشتراک سے چوھدری رحمت علی (بانی) لفظ پاکستان کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی چوھدری علیم الہی صدر انجمن گوجراں سندھ، پروفیسر اجمل پرویز اور چئیرمین غازی پاکستان فاؤنڈیشن راجہ غلام مصطفیٰ بھٹی … مزید پڑھیں