تازہ ترین
Home / اہم خبریں / گلگت بلتستان نےانٹر لوپ قائد اعظم ٹی ٹونٹی کپ جیت لیا فائنل میں گلگت بلتستان ٹیم نے بلوچستان ٹیم کو 37 رنز سے شکست۔

گلگت بلتستان نےانٹر لوپ قائد اعظم ٹی ٹونٹی کپ جیت لیا فائنل میں گلگت بلتستان ٹیم نے بلوچستان ٹیم کو 37 رنز سے شکست۔

فیصل آباد، ( اسپورٹس ڈیسک) بوڑھاں والی گرائونڈ فیصل آباد میں ہونے والے فائنل میں بلوچستان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور گلگت بلتستان کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی جس میں 240 کا ٹارگٹ دیا جواب میں بلوچستان نے مقررا اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 203 رنز بنا سکی بلوچستان نے جانب سے نمایا بلے باز محمد فیاض رہے جنہوں نے 74 رنز کی انگزز کھیلی محمد لطیف 62 رنز بناکر نمایا رہے گلگت بلتسان کی جانب سے خالد شاہ اور وقاص سعید نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ملک سیف میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ مثل خان نے اپنے نام کیا جبکہ بہترین بولنگ کا ایوارڈ صدر ایوب اور بہترین بلے باز کا ایوارڈ اسامہ طارق نے اپنے نام کیا بہترین فیلڈر مبین اور بہترین کیپر توصیف ملک اپنے نام کر پائے ملک سیف 126سے نمایا رہے خالد شاہ اور وقاص سعید نے ایک ایک وکٹ حاصل کیں۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

حکومتی اتحادی جماعتوں کی مشاورت سے عوام دوست بجٹ لیکر آئیں ہیں

وزیراعظم پاکستان کی قیادت میں بجٹ میں ایسے اقدامات کرنے جا رہے ہیں جس سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے