Home / اہم خبریں / کراچی سمیت سندھ بھر کے بڑے ریلوے اسٹیشنز پر 24 گھنٹے ریزرویشن سروس

کراچی سمیت سندھ بھر کے بڑے ریلوے اسٹیشنز پر 24 گھنٹے ریزرویشن سروس

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) پاکستان ریلوے نے مسافروں کو بہتر سہولیات فراہم کرنے اور نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے کراچی ڈویژن کے بڑے ریلوے اسٹیشنز پر چوبیس گھنٹے ریزرویشن سروس کا آغاز کر دیا ہے۔

ریلوے ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ وفاقی وزیر برائے ریلوے محمد حنیف عباسی کی ہدایات پر کیا گیا، جس پر ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ کراچی جمشید عالم نے عملدرآمد یقینی بنایا۔

اس اقدام کے تحت کراچی سٹی، کراچی کینٹ، ڈرگ روڈ، لانڈھی، حیدرآباد اور ٹنڈو آدم سمیت اہم اسٹیشنز پر کمپیوٹرائزڈ بکنگ کاؤنٹرز اب دن رات کھلے رہیں گے، تاکہ مسافر کسی بھی وقت آسانی سے ٹکٹ حاصل کر سکیں۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے