تازہ ترین
Home / اہم خبریں / وینزویلا میں زلزلہ اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ کا جانی نقصان پر اظہارِ افسوس

وینزویلا میں زلزلہ اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ کا جانی نقصان پر اظہارِ افسوس

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ نے وینزویلا میں آنے والے زلزلے کے نتیجے میں ہونے والے جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

اپنے بیان میں اسپیکر سندھ اسمبلی نے کہا کہ اس مشکل گھڑی میں سندھ اور پاکستان کے عوام وینزویلا کی حکومت اور عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔ انہوں نے زلزلے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی اور متاثرہ افراد کی بحالی کے لیے دعا کرتے ہوئے جاں بحق افراد کے درجات کی بلندی کے لیے بھی نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

روہڑی میں ایکسائز کی بڑی کارروائی گاڑی سے 20 کلو اعلیٰ معیار کی چرس برآمد ایک ملزم گرفتار

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) صوبائی وزیر ایکسائز، ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول سندھ مکیش کمار …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے