کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں جاری زیڈ کے بی سندھ پریمیئر لیگ کے اگلے تمام میچز کے لیے شائقین کے لیے انکلوژر میں داخلہ فری کر دیا گیا ہے دو سے پانچ فروری تک جاری رہنے والے زیڈ کے بی سندھ پریمیر لیگ میں کرکٹ کے شائقین بغیر ٹکٹ کے اپنا شناختی کارڈ دکھا کر میچ دیکھ سکیں گے۔