تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ایران میں ریال کی ریکارڈ گراوٹ ڈالر 12 لاکھ ریال کی سطح پر

ایران میں ریال کی ریکارڈ گراوٹ ڈالر 12 لاکھ ریال کی سطح پر

تہران، (ویب ڈیسک) ایرانی ریال کی قدر تاریخ کی کم ترین سطح پر گر گئی ہے، جہاں اوپن مارکیٹ میں ایک امریکی ڈالر 12 لاکھ ریال میں فروخت ہو رہا ہے۔

اقتصادی ماہرین کے مطابق جوہری پابندیوں اور مسلسل اقتصادی دباؤ نے ایران کی کمزور معیشت کو مزید عدم استحکام سے دوچار کر دیا ہے۔ ریال کی گراوٹ نے مہنگائی کی شرح کو نئی بلند سطح پر پہنچا دیا ہے۔

بازار میں دکانداروں کا کہنا ہے کہ روزمرہ اشیا کی قیمتیں تیزی سے بڑھ رہی ہیں، جبکہ عوام شدید مالی مشکلات اور قیمتوں میں روزانہ اضافے سے پریشان ہیں۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

اسپیکر سندھ اسمبلی سے عورت فاؤنڈیشن کے وفد کی ملاقات، خواتین کے حقوق اور بااختیار بنانے کے اقدامات پر گفتگو

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ سے عورت فاؤنڈیشن کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے