تازہ ترین
Home / اہم خبریں / چیف ایگزیکٹیو پی سی بی کے وضاحتی بیان کو مسترد کرتے ہیں، وسیم خان اپنی غلطی کا اعتراف کریں اور افسوس کے اظہار کے بجائے معافی مانگیں۔ سجاس

چیف ایگزیکٹیو پی سی بی کے وضاحتی بیان کو مسترد کرتے ہیں، وسیم خان اپنی غلطی کا اعتراف کریں اور افسوس کے اظہار کے بجائے معافی مانگیں۔ سجاس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے صدر آصف خان اور سیکریٹری اصغر عظیم سمیت تمام عہدیداروں اور مجلس عاملہ نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ وضاحتی بیانیہ کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان اعتراف کر رہے ہیں کہ انہوں نے ناشائستہ الفاظ استعمال کئے، غلطی کا اعتراف کرنا اچھا عمل ہے تاہم افسوس کے اظہار کے بجائے وسیم خان اسپورٹس جرنلسٹس سے معافی مانگیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کی قومی پیغامِ امن کمیٹی کے وفد سے ملاقات، مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے عزم کا اعادہ

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے قومی پیغامِ امن کمیٹی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے