تازہ ترین
Home / اہم خبریں / تخت ہزاره کو صوبے کا درجہ ملنا چاہیے۔ راؤ محمد خالد

تخت ہزاره کو صوبے کا درجہ ملنا چاہیے۔ راؤ محمد خالد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سیاسی و سماجی شخصیت راؤ محمد خالد نے کہا ہے کہ تخت ہزارہ کو صوبے کو درجہ ملنا چاہیے، انتظامی بنیادوں پر تخت ہزاره صوبہ کی حمایت دانشوروں صحافیوں کالم نگاروں ارکان اسمبلی سمیت ہر شعبہ زندگی کے افراد کو کرنا چاہیے، تخت ہزاره صوبہ بننے سے ہزاره کمیونٹی کا سیاسی، سماجی، معاشی استحصال بند ہوگا اور وفاق پاکستان میں ہزاره کمیونٹی کو باوقار زندگی گزارنے کا حق مل سکے گا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ کابینہ کا اجلاس کھیلوں کے فروغ کے لیے اہم فیصلے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کے اجلاس میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے