سندھ بلوچستان باکسنگ سیریز کے لئے سندھ باکسنگ ٹیم کے ٹرائلز مکمل۔ سندھ باکسنگ ٹیم 36 مرد، 6 خواتین، اور 8 آفیشلز پر مشتمل ہے
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) بلوچستان باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام آٹھواں شہید ظاہر شاہ سندھ بلوچستان باکسنگ ٹورنامنٹ جو 14 تا 17جولائی کو ایوب اسٹیڈیم کوئٹہ میں منعقد ہوگا کے لئے سندھ باکسنگ ٹیم کے دو روزہ ٹرائلز مکمل ہوئے۔ سندھ باکسنگ ٹیم 36 مرد 6 خواتین 5 کوچ … مزید پڑھیں