پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا ساتواں ایڈیشن اگلے برس جنوری فروری میں منعقد ہوگا
لاہور (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا ساتواں ایڈیشن اگلے برس جنوری فروری میں منعقد ہوگا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ اور پی ایس ایل فرنچائزز کے درمیان ٹیلی کانفرنس ہوئی جس کے بعد پی سی بی نے پی ایس ایل کا ساتواں ایڈیشن جنوری فروری میں کروانے کا … مزید پڑھیں