تازہ ترین
Home / Tag Archives: #PSL 6 #SPORTS

Tag Archives: #PSL 6 #SPORTS

پی ایس ایل 6 کے دوسرے ایلیمنٹر میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 8 وکٹوں سے ہرا کر فائنل کی ٹکٹ کٹوالی

ابوظہبی (اسپورٹس رپورٹر) پشاور زلمی کی ٹیم چوتھی مرتبہ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں رسائی حاصل کرنے والی واحد ٹیم بن گئی ہے۔ فاتح ٹیم نے دوسرے ایلیمنٹر میں اسلام آباد یونائیٹڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 …

مزید پڑھیں

سلطانز نے یونائیٹڈ کو ہرا کر پہلی مرتبہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 کے فائنل میں جگہ بنالی، عمدہ باؤلنگ پرفارمنس پر سہیل تنویر پلیئر آف دی میچ قرار

ابوظہبی (اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 6 کے کوالیفائر میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 31 رنز سے شکست دے کر پہلی مرتبہ ایونٹ کے فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے۔ محض 17 رنز کے عوض 3 اہم کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھانے پر …

مزید پڑھیں

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 6 کے پلے آف مرحلے کا آغاز کل سے ہوگا

ابوظہبی (اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 6 ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیدیم میں پوری آب و تاب سے جاری ہے، جہاں لیگ میچز کا مرحلہ مکمل ہو چکا ہے۔ گزشتہ شب مکمل ہونے والے لیگ مرحلے کے آخری میچ میں پوائنٹس ٹیبل میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرنے …

مزید پڑھیں

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو 18 رنز سے ہرادیا

ابوظہبی (اسپورٹس رپورٹر) ابوظہبی میں جاری ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 6 کے تیئسویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو 18 رنز سے شکست دے دی۔ 32 رنز کے عوض حریف ٹیم کے کپتان سمیت تین اہم کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھانے پر عثمان شنواری …

مزید پڑھیں

اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو 28 رنز سے شکست دے دی، آصف علی کو 75 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلنے پر مین آف دی میچ

ابوظہبی (اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے بیسویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو 28 رنز سے شکست دے دی۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے آصف علی کو 75 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلنے پر مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔ …

مزید پڑھیں

اسلام آباد یونائیٹڈ نے یکطرفہ مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 10 وکٹوں سے ہرا دیا، 90 رنز کی دھواں دھار اننگز کھیلنے پر کولن منرو پلیئر آف دی میچ

ابوظہبی (اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے 18 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے یکطرفہ مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو باآسانی 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔ 36 گیندوں پر ناٹ آؤٹ 90 رنز کی دھواں دھار اننگز کھیلنے پر کولن …

مزید پڑھیں

ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 12 رنز سے ہرا دیا، 24 گیندوں پر 44 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلنے پر رائیلی روسو پلیئر آف دی میچ قرار

ابوظہبی (سپورٹس رپورٹر) ابوظہبی میں جاری ایچ بی ایل پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کے 16 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 12 رنز سے شکست دے دی۔ 177 رنز کے تعاقب میں کراچی کنگز کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 164 رنز …

مزید پڑھیں

تمام رکاوٹوں پر قابو پانے کے بعد ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 بدھ سے دوبارہ شروع ہوگی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ ایک مستحکم لیگ ہے جو ہر سال مضبوط سے مضبوط تر ہوتی جارہی ہے۔ لیگ کا چھٹا ایڈیشن اس کی سب سے بڑی مثال ہے، جس کے مکمل انعقاد کے لیے تمام لاجسٹک اور آپریشنل چیلنجز پر قابو پالیا گیا …

مزید پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل اور ٹک ٹاک کے درمیان پارٹنرشپ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 6 اور ٹک ٹاک کے درمیان شراکت داری کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ اس شراکت داری کے تحت ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 کے مداح سوشل میڈیا کی ایپ ٹک ٹاک کے ذریعے ایسا کنٹنٹ تیار کرسکیں …

مزید پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 علیم ڈار اور احسن رضا فائنل میں امپائرنگ کے فرائض انجام دیں گے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 6 کے ابوظہبی میں شیڈول بقیہ 20 میچز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا ہے۔ یہ میچز 9 سے 24 جون تک شیخ زید کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ ان میچز کے دوران پاکستان …

مزید پڑھیں