انسداد دہشت گردی عدالت سکھر میں سینیٹر علامہ ڈاکٹر خالد محمود سومرو قتل کیس کی سماعت 21 اگست تک ملتوی
سکھر (نوپ نیوز) سکھر انسداد دہشت گردی عدالت میں جے یو آئی کے رہنما سابق سینیٹر ڈاکٹر خالد محمود سومرو قتل کیس کی سماعت ہوئی، اے ٹی سی کورٹ کے جج آنند رام نے کیس کی سماعت کی، عدالت میں فریق ملزمان کے وکلا کی غیر موجودگی کے باعث سماعت … مزید پڑھیں