وفاق سندھ میں ترقیاتی کام کروا رہا ہے، سکھر حیدرآباد موٹروے پر کام جلد شروع ہوجائے گا۔ قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ
سکھر (بیورو رپورٹ) قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی روہڑی میں سید طاہر شاہ کی رہائش گاہ پر اہم پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔ سکھر ریجن کے صدر سید طاہر شاہ سمیت دیگر رہنما بھی موجود۔ حلیم عادل شیخ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا … مزید پڑھیں