خلیفہ زوالنورین حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی شہادت پر عام تعطیل کی جائے۔ مولانا عبدالقدوس کا سانگھڑ میں ریلی سے خطاب
سانگھڑ (رپورٹ: رضوان احمد غوری) سانگھڑ میں شہادت حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے سلسلے میں اہلسنت والجماعت کی جانب سے ریلی کا انعقاد کیا گیا، ریلی سونارہ مارکیٹ سے شروع ہوکر میرپور چوک میں احتتام پزیر ہوئی ریلی کی قیادت سمیع شاہ، قاری عمر، مفتی ابو طلحہ … مزید پڑھیں