صحافی عزیز میمن اور آصف ملک کے قاتلوں کو جلد قانون کے کٹہرے میں لائیں گے۔ ڈی آئی جی نواب شاہ عرفان بلوچ
نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمد علی ملک) ڈی آئی جی نواب شاہ عرفان بلوچ اور ایس ایس پی نوشہرو فیروز الطاف لغاری کے ہمراہ محراب پور کا دورہ صحافی عزیز میمن اور آصف ملک کے قاتلوں کو جلد قانون کے کٹہرے میں لائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی نواب … مزید پڑھیں