میرپورخاص میں کورونا کو شکست دینے والوں کی تعداد چار ہوگئی، ڈگری کے کورونا مریضوں کے تین ورثاء کے کورونا ٹیسٹ منفی آگئے
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سول ہسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں کورونا کے ایک اور مریض کا ٹیسٹ منفی آگیا، مسعود نامی مریض کا کورونا ٹیسٹ نیگیٹیو آیا، کورونا کنٹرول پروگرام کے فوکل پرسن ڈاکٹر دلبر مری نے بتایا کہ پہلے مرحلے میں کورونا ٹیسٹ منفی آنے کے بعد 48 … مزید پڑھیں