ٹریفک پولیس کراچی نے تاریخ میں پہلی مرتبہ شہر میں موٹرسائیکل سوار خواتین اہکاروں کو تعینات کر دیا
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ٹریفک پولیس نے تاریخ میں پہلی مرتبہ شہرکی سب سے اہم شاہراہ شارع فیصل پر موٹرسائیکل سوار خواتین اہکاروں کو تعینات کر دیا۔خواتین اہلکاروں کی بنیادی ذمہ داری شہریوں کو ہیلمٹ کے استعمال سے متعلق آگاہی فراہم کرنا اور ٹریفک ریگولیٹ کرنا ہے۔ ٹریفک پولیس نے … مزید پڑھیں