عثمان خان کاکڑ کی موت اہل وطن اور ایوان کے لئے بڑا صدمہ ہے۔ پیر قاری عبدالمنان انور نقشبندی، حافظ احمد علی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے امیر پیر قاری عبدالمنان انور نقشبندی، جمعیت علماء اسلام کے مرکزی ڈپٹی جنرل ٖسیکٹری حافظ احمد علی نے عثمان کاکڑ سابق سینٹر کی سنسنی خیز مو ت نے سب کے لئے ایک سوالیہ نشان کھٹرا کر دیا ہے ارباب اقتدار … مزید پڑھیں