بھارتی قید سے رہائی پانے والے 3 پاکستانی ماہی گیر آج رات کراچی پہنچیں گے۔ استقبال کی تیاریاں مکمل۔ ترجمان فشر مینز کوآپریٹو سوسائٹی صدیق چوہدری
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) بھارتی قید سے رہائی پانے والے 3 پاکستانی ماہی گیر آج رات کراچی پہنچیں گے۔ استقبال کی تیاریاں مکمل، فشر مینز کوآپریٹو سوسائٹی کے ترجمان صدیق چوہدری کے مطابق بھارتی جیلوں میں قیدو بند کی صعبتیں برداشت کرنے والے 3 پاکستانی ماہی گیر حسن ولد رمضان، … مزید پڑھیں