قادر فاؤنڈیشن کا مفت ایمزون تربیتی کورس کروانے کا عزم، نوجوانوں کو آن لائن بزنس سکھا کر پاؤں پر کھڑا کیا جائے گا۔ غلام ہاشم نورانی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) القادر ویلفیئر فاؤنڈیشن نے بین الاقوامی آن لائن تجارت سے پاکستان کے عوام اور بالخصوص نوجوانوں کو منسلک کرنے کے لیے ایکسٹریم کامرس کے ساتھ معاہدہ برائے مفاہمت (ایم او یو) پر دستخط کردیئے ہیں۔ ایم او یو پر دستخط گذشتہ سہہ پہر پی ای سی … مزید پڑھیں