آر پی او ڈیرہ غازی خان نے ریجن بھر میں ناجائز اسلحہ کے خلاف منظم آپریشن کے احکامات جاری کر دئیے
ڈیرہ غازی خان (رپورٹ: انعام باری) آر پی او فیصل رانا نے ریجن بھر میں ناجائز اسلحہ کے خلاف منظم آپریشن کے احکامات جاری کر دئیے، قانون شکنوں کی ابتدا ناجائز اسلحہ سے ہوتی ہے، کریمنلز کو اسلحہ دینے والے بھی ان کے جرائم میں برابر کے شریک ہیں ایسے … مزید پڑھیں