ریسکیو 1122 مانسہرہ کی ماہ جولائی کی ماہانہ کارکردگی رپورٹ جاری کردی گئی۔ مانسہرہ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر حفیظ الرحمان
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ریسکیو 1122 مانسہرہ کی ماہ جولائی کی ماہانہ کارکردگی رپورٹ جاری کردی گئی۔ مانسہرہ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر حفیظ الرحمان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ریسکیو 1122 مانسہرہ نے جولائی کے مہینے میں 180 ایمرجنسیز میں خدمات سر انجام دیں۔ جولائی کے … مزید پڑھیں