چترال کی تحصیل میونسپل انتظامیہ کے عملے نے عید کے تینوں دن قربانی کے جانوروں کی آلائشیں اٹھانے کا کام جاری رکھا
چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) ٹی ایم اے چترال کے عملے نے تحصیل میونسپل آفیسر مصباح الدین کی زیر نگرانی چترال کے مختلف علاقوں سے قربانی کے جانوروں کی آلائشیں اٹھا کر چترال کو صاف رکھنے کی روایات برقرار رکھی۔ ٹی ایم اے کے عملے نے جانوروں کی اجڑی وغیرہ … مزید پڑھیں