تحریک انصاف نے آزاد کشمیر انتخابات میں 25 نشستیں حاصل کیں، لیکشن صاف اور شفاف طور پر ہوئے اور ٹرن آؤٹ 62 فیصد رہا۔ چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر
مظفر آباد (بیورو رپورٹ) چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر عبدالرشید سلہریا نے الیکشن نتائج کا اعلان کر دیا۔ مظفر آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر نے کہا کہ الیکشن صاف اور شفاف طور پر ہوئے اور ٹرن آؤٹ 62 فیصد رہا، ہارنا جیتنا مقدر کی … مزید پڑھیں