کراچی میں الفلاح پولیس کی کارواٸی متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان گرفتار، ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ و چوری شدہ موٹر ساٸیکل برآمد
کراچی (رپورٹ: کامل حسین) کراچی میں الفلاح پولیس کی کارواٸی متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 2 عناصر گرفتار ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزین و چوری شدہ موٹرساٸیکل برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل شروع۔ ایس ایس پی کورنگی سید علی رضا … مزید پڑھیں