شجر کاری مہم میں اورنگی سوشل یونٹی فورم کو بڑی تعداد میں پودے فراہم کیے جائیں گے۔ محمد ساجد ڈپٹی ڈائریکٹر پارک میونسپل کارپوریشن ڈسٹرکٹ ویسٹ
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اورنگی سوشل یونیٹی فورم کے وفد نےمیونسپل کارپوریشن ڈسٹرکٹ ویسٹ آفس اورنگی ٹاؤن کے دیگر شعبہ جات کے افسران سے اہم ملاقاتیں کیں اور اورنگی کے مختلف مسائل سے آگاہ کیا۔ بارشوں سے قبل اہم مسائل کو فوری حل کرکے عوام کو بڑے نقصانات سے بچایا … مزید پڑھیں