کیا ایک باپ اپنے ہی بچوں کا اغواء کرسکتا ہے؟ بچے ملیشین پاسپورٹ پر پاکستانی ویزے پر پاکستان آۓ تھے- ساس نے نواسوں کے اغواء کا مقدمہ داماد پر کروا دیا
کوالالمپور (بیورو رپورٹ) گزشتہ چند ماہ سے پاکستان کے الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا میں ایک خبر زیر گردش ہے کہ باپ نے اپنے 2 بچوں کو اغوا کرلیا جس کا مقدمہ لاہور کے علاقے تھانہ غالب مارکیٹ پولیس اسٹیشن میں درج ہے- اس سلسلے میں نوپ نیوز کے نمائندے نے … مزید پڑھیں