میرپورخاص میں چیسٹ پین یونٹ کا قیام شہریوں کے لئے تحفہ ہوگا۔ رکن سندھ اسمبلی سید ذوالفقار علی شاہ
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں قومی ادارہ برائے امراضِ قلب (این آئی سی وی ڈی) چیسٹ پین یونٹ کے قیام کے لیے بالآخر شہر کے حقیقی و مخلص سیاسی مسیحا ساٸیں سید ذوالفقار علی شاہ کی موثر کوششیں اور انتھک محنت رنگ لے ہی آٸی۔ سید ذوالفقار علی … مزید پڑھیں