ڈپٹی کمشنر نوشہرو فیروز اور کنٹرولر امتحانات بورڈ آف انٹرمیڈیٹ سیکنڈری ایجوکیشن شہید بینظیر آباد کا مختلف امتحانی مراکز کا دورہ
نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمد علی ملک) ڈپٹی کمشنر نوشہرو فیروز کیپٹن ریٹائرڈ بلال شاہد راؤ اور کنٹرولر امتحانات بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن شہید بینظیر آباد نے آج نوشہرو فیروز میں نویں اور دسویں کے جاری امتحانات کی مانیٹرنگ اور نقل کی روک تھام کے لئے مختلف مراکز کا … مزید پڑھیں