مدارس اور اسکول کے اشتراک ہی سے ہمارا ملک ترقی کے راستے پر گامزن ہوگا۔ قاری عبدالرشید صدر سنی رابطہ کونسل ضلع میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص گزشتہ روز مدرسہ حیدر کرارؓ خیابان یعقوب میں مدارس اور اسکول کے طلبہ کے درمیان ایک تقریری مقابلہ منعقد ہوا جس میں میرپورخاص کے مختلف مدارس اور اسکول کے طلبہ نے حصہ لیا آخر میں سنی رابطہ کونسل ضلع میرپورخاص کے صدر قاری عبدالرشید، … مزید پڑھیں