اسلام آباد میں وکیل نے فائرنگ کرکے اپنے بڑے بھائی، بھابھی اور بھتیجے کو موت کے گھاٹ اتار دیا
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) اسلام آباد کے تھانہ شمس کالونی میں وقاص نامی شخص نے فائرنگ کرکے اپنے بڑے بھائی، بھابھی اور بھتیجے کو موت کے گھاٹ اتار دیا جبکہ ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا، واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس نے لاشیں قریبی اسپتال منتقل کر دیں، جہاں … مزید پڑھیں