سجاس کا اپنے سینئر ممبر اور روزنامہ جنگ سے وابستہ سینئر صحافی سید نصر اقبال کے بہنوئی سید فیروز اختر کے انتقال پر اظہار تعزیت
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے صدر آصف خان، سیکریٹری اصغر عظیم، سینئر نائب صدر زبیر نذیر خان، نائب صدور محمود ریاض، منصور علی بیگ سیکریٹری فنانس ارشاد علی، جوائنٹ سیکریٹری شاہد عثمان ساٹی، سیکریٹری اطلاعات مقصود احمد سمیت ارکان ایگزیکٹو کمیٹی اور ممبران نے … مزید پڑھیں