وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ اور سیکرٹری بلدیات سید نجم احمد شاہ کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ اور سیکرٹری بلدیات سید نجم احمد شاہ نے بروز منگل شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور نالہ صفائی مہم کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر وزیر بلدیات سندھ کو بریفنگ دیتے ہوئے سیکرٹری بلدیات سید نجم احمد شاہ … مزید پڑھیں