اسلام آباد کے شبیر اقبال نے تیئسویں سندھ اوپن گولف چیمپیئن شپ جیت لی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ گولف ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام تیئسویں سندھ اوپن گولف چیمپیئن شپ کا فائنل راؤنڈ اتوارکے روز پی اے ایف ایئر مین گولف کلب کے خوبصورت کورس پر اختتام پذیر ہوگیا۔ اتوار کے روز پانچ انڈر پار کے ساتھ کھیل کا آغاز کرنے والے دفاعی … مزید پڑھیں