تازہ ترین
Home / Tag Archives: کھیل، کرکٹ، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ

Tag Archives: کھیل، کرکٹ، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں آج نیوزی لینڈ اور انگلینڈ آپس میں ٹکرائیں گے

ابو ظہبی (اسپورٹس رپورٹر) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں آج نیوزی لینڈ اور انگلینڈ آخری معرکے تک رسائی کی جنگ لڑیں گے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی پہلی فائنلسٹ ٹیم کون، ابوظہبی میں کیوی اور انگلش ٹیمیں رات 7 بجے میدان میں اتریں گی۔ متحارب ٹیموں …

مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ نے افغانستان کو شکست دیدی، بھارت اور افغانستان سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر

ابو ظہبی (اسپورٹس رپورٹر) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ نے افغانستان کو شکست دے کر بھارت کو سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر کردیا۔ متحدہ عرب امارات میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا انتہائی اہم میچ افغانستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس …

مزید پڑھیں

پاکستان نے نمیبیا کو شکست دیکر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی

ابوظہبی (اسپورٹس رپورٹر) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان نے نمیبیا کو 45 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ ابوظہبی میں کھیلے گئے سپر 12 مرحلے کے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بابراعظم اور رضوان کی نصف سنچریوں کی بدولت مقررہ اوورز میں …

مزید پڑھیں