عبدالرزاق انجم کی خدمات اور سروس کی تکمیل پر انہیں خراج تحسین پیش کیا گیا پھولوں کے گلدستے پیش کئے اور نیک خواہشات کا اظہار کیا کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) ہر دلعزیز شخصیت عبدالرزاق انجم محکمہ تعلیم میں 38 سال بطور ٹیچر اپنی خدمات سرانجام دینے … مزید پڑھیں
ملازمین کے حقوق کے لیے احتجاج گزشتہ چھ روز سے جاری
ساہیوال (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس (اگیگا) کی جانب سے ملازمین کے حقوق کے حصول کے لیے جاری احتجاج اور دھرنا آج چھٹے روز بھی بھرپور انداز میں جاری رہا۔ساہیوال کے قائدین گزشتہ چھ دن سے کھلے آسمان تلے اپنے مطالبات کے … مزید پڑھیں
علمی و سماجی شخصیت ، اعجاز رسول اختر کمبوہ…کالم نگار َ:صوفی محمد ضیاء شاھد
15 فروری کا دن علم، اخلاص اور سماجی خدمت کی ایک روشن علامت، محترم اعجاز رسول اختر کمبوہ کی ولادتِ باسعادت کا دن ہے۔ آپ ایک ایسی علمی و روحانی شخصیت ہیں جن کی زندگی خدمتِ خلق، تعلیم کے فروغ اور سماجی بھلائی کے لیے وقف ہے۔ ادارہ صبغت اللہ … مزید پڑھیں
سابق وزیرِ اعظم پاکستان، عمران خان سیاسی قیدی یا فرمائشی قیدی ۔۔۔ تحریر : آر جے جاوید بھٹی
جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان/یوکے (رجسٹرڈ) کے صدر پاکستان میاں ممتاز احمد سے چیف کوآرڈینیٹر JAP UK تحصیل کمالیہ ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ محمد ندیم خان کی ساہیوال میں ان کے آفس میں ملاقات۔
کمالیہ رجانہ روڈ فور لین یا ون وے روڈ میں تبدیل کیا جائے: ریاض فتیانہ
+ A گردہ درکار ہے.
ظلم کی انتہا دو ماہ کی تنخواہیں ہڑپ، ملاوٹ سے انکار پر جان سے مارنے ایف آئی آر کروانے کی دھمکیاں
مقامی کبابش ریسٹورنٹ مالک بے نقاب، ملازمین کا احتجاج، اعلیٰ حکام سے نوٹس لے کر قانونی کارروائی کا مطالبہ عبدالحکیم (کرائم رپورٹر) تفصیلات کے مطابق عبدالحکیم میں مزدور استحصال کی ایک اور لرزہ خیز داستان سامنے آ گئی ہے جہاں ایک مقامی کبابش مارکی اینڈ میرج ہال کے مالک نے … مزید پڑھیں
نیا سال زندگی کی نئی راہیں متعین کرتا ہے۔ سال نو کا سورج پاکستانی قوم کے لئے ترقی اور خوشحالی کی نوید بن کر ابھرے گا: ایم افضل چوہدری
چوہدری آرٹس سوسائٹی اینڈ کلچرل ونگ کی جانب سے سال 2026کی آمد کے موقع پر کیک کاٹنے کی تقریب کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) نیا سال زندگی کی نئی راہیں متعین کرتا ہے۔ سال نو کا سورج پاکستانی قوم کے لئے ترقی اور خوشحالی کی نوید … مزید پڑھیں