رمیز راجہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی پاکستان کو ملنے پر مسرور
دبئی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی پاکستان کو سونپنے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ایونٹ کے انعقاد سے ہم دنیا کو بتائیں گے کہ پاکستان اس کھیل سے … مزید پڑھیں