کمالیہ: تاوان کے لئے اغواء کئے گئے رفیق نامی شخص کو تاوان نہ ملنے کی وجہ سے قتل کرکے لاش نہر میں پھینک دی گئی۔
چار روز قبل اغواء ہونیوالے محلہ مقبول کالونی کے رہائشی 45 سالہ محمد رفیق بھٹی کی لاش پیر محل روڈ عنایت شاہ نہر سے برآمد۔ (ذرائع) کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) تھانہ سٹی کمالیہ کے ایریا سے اغواء برائے تاوان کے لیے محلہ مقبول کالونی کے … مزید پڑھیں