ادبی تنظیم تخلیق کے زیر اہتمام عظیم الشان محفل مسالمہ کا انعقاد
شہداء کربلا کے حضور عقیدت کے نذرانے پیش کیئے گئے چیچہ وطنی (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ویب ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) ادبی تنظیم تخلیق کے زیر اہتمام شہدائے کربلا کی لازوال قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے عظیم الشان محفل مسالمہ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں پنجاب … مزید پڑھیں